معصومہ اور کریمة اہل بیت علیہم السلام

امام رضا (ع) اور لقب «معصومہ» حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا جنتی خاتون، عبادت اور خدا کی ساتھ راز و نیاز میں ڈوبی ہوئی، بدیوں سے پاک اور عالم خلقت کا شبنم ہیں. شاید اس بی بی کو لقب «معصومہ» اسی لئے ملا ہے کہ ماں زہراء سلام اللہ علیہا کی عصمت آپ (س) … معصومہ اور کریمة اہل بیت علیہم السلام پڑھنا جاری رکھیں